🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2968. تعلموا أنه لن يرى أحد منكم ربه حتى يموت
جان لو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے رب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2963
«تعلموا أنه لن يرى أحد منكم ربه حتى يموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جان لو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے رب کو اس وقت تک نہیں دیکھے گا جب تک وہ فوت نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2963]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن رجل. مختصر مسلم 2044.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں