🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3001. تلقى الأرض أفلاذ كبدها أمثال الأسطوان من الذهب والفضة فيجيء ....
زمین اپنے اندر کے خزانے اس طرح باہر پھینک دے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2996
«تلقى الأرض أفلاذ كبدها أمثال الأسطوان من الذهب والفضة فيجيء القاتل فيقول: في هذا قتلت ويجيء القاطع فيقول: في هذا قطعت رحمي ويجيء السارق فيقول: في هذا قطعت يدي ثم يدعونه فلا يأخذون منه شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین اپنے اندر کے خزانے اس طرح باہر پھینک دے گی جیسے سونے اور چاندی کے ستون ہوں، تو قاتل آ کر کہے گا: اسی کے لیے میں نے قتل کیا تھا، اور قطع رحمی کرنے والا آ کر کہے گا: اسی کے لیے میں نے اپنے رشتے توڑے تھے، اور چور آ کر کہے گا: اسی کے لیے میرا ہاتھ کاٹا گیا تھا، پھر وہ سب اسے چھوڑ دیں گے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں لیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2996]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں