الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3007. تنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر منه
پیشاب سے بچا کرو، کیونکہ عذاب قبر کا زیادہ تر ....
حدیث نمبر: 3002
«تنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیشاب سے بچا کرو، کیونکہ عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ اسی سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 3002]
”پیشاب سے بچا کرو، کیونکہ عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ اسی سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 3002]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط] عن أنس. الإرواء 280.»
قال الشيخ الألباني: صحيح