🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3022. التكبير في الفطر سبع في الأولى وخمس في الآخرة والقراءة ....
عید الفطر کی نماز میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3017
«التكبير في الفطر سبع في الأولى وخمس في الآخرة والقراءة بعدهما كلتيهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عید الفطر کی نماز میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ ہیں، اور دونوں رکعتوں میں تکبیروں کے بعد قراءت کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3017]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن ابن عمر. صحيح أبي داود 1045، الإرواء 639.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں