الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3032. ثلاث جدهن جد وهزلهن جد: النكاح والطلاق والرجعة
تین چیزیں ایسی ہیں جن کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے ....
حدیث نمبر: 3027
«ثلاث جدهن جد وهزلهن جد: النكاح والطلاق والرجعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین چیزیں ایسی ہیں جن کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوتا ہے: نکاح، طلاق اور رجوع۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3027]
”تین چیزیں ایسی ہیں جن کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوتا ہے: نکاح، طلاق اور رجوع۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3027]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ت هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 3284، الإرواء 1826، 2061.»
قال الشيخ الألباني: حسن