الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3039. ثلاث فيهن شفاء من كل داء إلا السام: السنا والسنوت
تین چیزوں میں ہر بیماری سے شفا ہے سوائے موت ....
حدیث نمبر: 3034
«ثلاث فيهن شفاء من كل داء إلا السام: السنا والسنوت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین چیزوں میں ہر بیماری سے شفا ہے سوائے موت کے: سنا اور سنوت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3034]
”تین چیزوں میں ہر بیماری سے شفا ہے سوائے موت کے: سنا اور سنوت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3034]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ن] عن أنس. الصحيحة 1798.»
قال الشيخ الألباني: حسن