🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3077. ثلاثة لا ينظر الله إليهم يوم القيامة ولا يزكيهم ولهم ....
تین لوگوں کی طرف اللہ قیامت کے دن نہیں دیکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3072
«ثلاثة لا ينظر الله إليهم يوم القيامة ولا يزكيهم ولهم عذاب أليم: أشيمط زان وعائل مستكبر ورجل جعل الله بضاعته لا يشتري إلا بيمينه ولا يبيع إلا بيمنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں کی طرف اللہ قیامت کے دن نہیں دیکھے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے: بوڑھا زانی، تکبر کرنے والا فقیر، اور وہ آدمی جس نے اللہ کے نام کو اپنا سرمایہ بنا رکھا ہو، نہ خریدے مگر قسم کھا کر اور نہ بیچے مگر قسم کھا کر۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3072]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب هب] عن سلمان. الروض النضير 342.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں