الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3084. ثنتان لا تردان: الدعاء عند النداء وعند البأس حين يلحم ....
دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت ....
حدیث نمبر: 3079
«ثنتان لا تردان: الدعاء عند النداء وعند البأس حين يلحم بعضهم بعضا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت کی دعا، اور جنگ کے وقت جب لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو رہے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3079]
”دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت کی دعا، اور جنگ کے وقت جب لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو رہے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3079]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د حب ك] عن سهل بن سعد. الكلم 75، صحيح الترغيب 262. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح