الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3121. الجنة بناؤها لبنة من فضة ولبنة من ذهب وملاطها المسك ....
جنت کی تعمیر ایک اینٹ چاندی کی اور ایک اینٹ ....
حدیث نمبر: 3116
"الجنة بناؤها لبنة من فضة ولبنة من ذهب وملاطها المسك الأذفر وحصباؤها اللؤلؤ والياقوت وتربتها الزعفران من يدخلها ينعم لا يبأس ويخلد لا يموت لا تبلى ثيابهم ولا يفنى شبابهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کی تعمیر ایک اینٹ چاندی کی اور ایک اینٹ سونے کی ہے، اس کا گارا خوشبودار مشک ہے، اس کے کنکر موتی اور یاقوت ہیں، اور اس کی مٹی زعفران ہے، جو اس میں داخل ہو گا وہ نعمتوں میں رہے گا، کبھی تکلیف نہیں پائے گا، اور ہمیشہ زندہ رہے گا، کبھی نہیں مرے گا، نہ ان کے کپڑے پرانے ہوں گے اور نہ ان کی جوانی ختم ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3116]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن أبي هريرة. المشكاة 5630.»
قال الشيخ الألباني: صحيح