الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3135. حد يعمل في الأرض خير لأهل الأرض من أن يمطروا ....
زمین میں کسی حد کا نافذ کیا جانا زمین والوں ....
حدیث نمبر: 3130
«حد يعمل في الأرض خير لأهل الأرض من أن يمطروا أربعين صباحا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین میں کسی حد کا نافذ کیا جانا زمین والوں کے لیے اس سے بہتر ہے کہ ان پر چالیس دن بارش برسے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3130]
”زمین میں کسی حد کا نافذ کیا جانا زمین والوں کے لیے اس سے بہتر ہے کہ ان پر چالیس دن بارش برسے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3130]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ن هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 231.»
قال الشيخ الألباني: حسن