🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3166. حوضي مسيرة شهر وزواياه سواء وماؤه أبيض من اللبن وريحه ....
میرا حوض ایک مہینے کی مسافت کے برابر ہے، اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3161
" حوضي مسيرة شهر وزواياه سواء وماؤه أبيض من اللبن وريحه أطيب من المسك وكيزانه كنجوم السماء من يشرب منه فلا يظمأ أبدا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرا حوض ایک مہینے کی مسافت کے برابر ہے، اس کے کنارے برابر ہیں، اس کا پانی دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے، اس کی خوشبو مشک سے بھی زیادہ عمدہ ہے، اور اس کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہیں، جو اس سے پی لے وہ کبھی پیاسا نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3161]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمرو. مختصر مسلم 1549، المشكاة 5567.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں