الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3178. الحجاج والعمار وفد الله دعاهم فأجابوه وسألوه فأعطاهم
حاجی اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں، اس ....
حدیث نمبر: 3173
«الحجاج والعمار وفد الله دعاهم فأجابوه وسألوه فأعطاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حاجی اور عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں، اس نے انہیں بلایا تو انہوں نے لبیک کہا، اور انہوں نے اس سے مانگا تو اس نے انہیں عطا کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3173]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البزار] عن جابر. الصحيحة 1820.»
قال الشيخ الألباني: حسن