الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3188. الحلف منفقة للسلعة ممحقة للبركة
قسم کھانا سامان کو تو بکوا دیتا ہے لیکن اس ....
حدیث نمبر: 3183
«الحلف منفقة للسلعة ممحقة للبركة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قسم کھانا سامان کو تو بکوا دیتا ہے لیکن اس کی برکت ختم کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3183]
”قسم کھانا سامان کو تو بکوا دیتا ہے لیکن اس کی برکت ختم کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3183]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أبي هريرة. المشكاة 2794، الإرواء 1281.»
قال الشيخ الألباني: صحيح