الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3194. الحمى كير من جهنم فنحوها عنكم بالماء البارد
بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس اسے ٹھنڈے ....
حدیث نمبر: 3189
«الحمى كير من جهنم فنحوها عنكم بالماء البارد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس اسے ٹھنڈے پانی سے دور کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3189]
”بخار جہنم کی بھٹی میں سے ہے، پس اسے ٹھنڈے پانی سے دور کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3189]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1822.»
قال الشيخ الألباني: صحيح