الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3237. خلفت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن ....
میں نے تمہارے پیچھے دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے ....
حدیث نمبر: 3232
«خلفت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن يتفرقا حتى يردا علي الحوض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہارے پیچھے دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری سنت، اور یہ دونوں کبھی جدا نہیں ہوں گی یہاں تک کہ حوض پر میرے پاس آ پہنچیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3232]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو بكر الشافعي في الغيلانيات] عن أبي هريرة. الصحيحة 1761: قط، الحاكم، الخطيب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح