🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3258. خمس من فعل واحدة منهن كان ضامنا على الله: من ....
پانچ کام ہیں، جو کوئی ان میں سے ایک بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3253
«خمس من فعل واحدة منهن كان ضامنا على الله: من عاد مريضا أو خرج غازيا أو دخل على إمامه يريد تعزيره وتوقيره أو قعد في بيته فسلم الناس منه وسلم من الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ کام ہیں، جو کوئی ان میں سے ایک بھی کر لے وہ اللہ کی ضمانت میں ہوتا ہے: جو مریض کی عیادت کرے، یا جہاد کے لیے نکلے، یا اپنے حکمران کے پاس اس کی تعظیم اور توقیر کی نیت سے جائے، یا اپنے گھر میں بیٹھا رہے کہ لوگ اس کے شر سے محفوظ رہیں اور وہ لوگوں کے شر سے محفوظ رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3253]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن معاذ. الترغيب 2/166.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں