الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3302. خير الناس من طال عمره وحسن عمله وشر الناس من ....
بہترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل ....
حدیث نمبر: 3297
«خير الناس من طال عمره وحسن عمله وشر الناس من طال عمره وساء عمله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا ہو، اور بدترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل برا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3297]
”بہترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا ہو، اور بدترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی اور عمل برا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3297]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن أبي بكرة. الروض النضير 926، المشكاة 5285.»
قال الشيخ الألباني: صحيح