🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3331. خير ما يخلف الإنسان بعده ثلاث: ولد صالح يدعو له ....
انسان کے پیچھے چھوڑی جانے والی سب سے بہتر تین ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3326
«خير ما يخلف الإنسان بعده ثلاث: ولد صالح يدعو له وصدقة تجري يبلغه أجرها وعلم ينتفع به من بعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انسان کے پیچھے چھوڑی جانے والی سب سے بہتر تین چیزیں ہیں: نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے، جاری رہنے والا صدقہ جس کا اجر اسے پہنچتا رہے، اور ایسا علم جس سے اس کے بعد فائدہ اٹھایا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3326]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ حب] عن أبي قتادة. الروض النضير 1013، أحكام الجنائز 175، الإرواء 1079.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں