الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3336. خير نسائها مريم بنت عمران وخير نسائها خديجة بنت خويلد
اس کی بہترین عورت مریم بنت عمران ہیں، اور اس ....
حدیث نمبر: 3331
«خير نسائها مريم بنت عمران وخير نسائها خديجة بنت خويلد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کی بہترین عورت مریم بنت عمران ہیں، اور اس کی بہترین عورت خدیجہ بنت خویلد ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3331]
”اس کی بہترین عورت مریم بنت عمران ہیں، اور اس کی بہترین عورت خدیجہ بنت خویلد ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3331]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت] عن علي. مختصر مسلم 1670، المشكاة 6175.»
قال الشيخ الألباني: صحيح