الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3369. دخلت الجنة البارحة فنظرت فيها فإذا جعفر يطير مع الملائكة ....
میں کل رات جنت میں گیا، میں نے اس میں ....
حدیث نمبر: 3363
«دخلت الجنة البارحة فنظرت فيها فإذا جعفر يطير مع الملائكة وإذا حمزة متكئ على سرير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں کل رات جنت میں گیا، میں نے اس میں دیکھا تو جعفر فرشتوں کے ساتھ اڑ رہے تھے اور حمزہ ایک تخت پر تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3363]
”میں کل رات جنت میں گیا، میں نے اس میں دیکھا تو جعفر فرشتوں کے ساتھ اڑ رہے تھے اور حمزہ ایک تخت پر تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3363]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب عد ك] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح