الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3377. دخلت الجنة فسمعت فيها قراءة فقلت: من هذا؟ قالوا: حارثة ....
میں جنت میں گیا تو میں نے اس میں تلاوت ....
حدیث نمبر: 3371
«دخلت الجنة فسمعت فيها قراءة فقلت: من هذا؟ قالوا: حارثة بن النعمان كذلكم البر كذلكم البر» !
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو میں نے اس میں تلاوت کی آواز سنی، میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ کہا گیا: حارثہ بن نعمان۔ (پھر فرمایا:) نیکی (والدین کے ساتھ حسن سلوک) ایسی ہی ہوتی ہے، نیکی ایسی ہی ہوتی ہے!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3371]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت، الحاكم1] عن عائشة. الصحيحة 913: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح