الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3384. دع ما يريبك إلى ما لا يريبك فإن الصدق طمأنينة ....
جو چیز شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار ....
حدیث نمبر: 3378
«دع ما يريبك إلى ما لا يريبك فإن الصدق طمأنينة والكذب ريبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو چیز شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے، کیونکہ سچائی اطمینان ہے اور جھوٹ شک و شبہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3378]
”جو چیز شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے، کیونکہ سچائی اطمینان ہے اور جھوٹ شک و شبہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3378]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت حب] عن الحسن. الإرواء 2074: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح