🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3387. دعوة الرجل لأخيه بظهر الغيب مستجابة وملك عند رأسه يقول: ....
آدمی کی اپنے (غائب) بھائی کے لیے پیٹھ پیچھے کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3381
«دعوة الرجل لأخيه بظهر الغيب مستجابة وملك عند رأسه يقول: آمين ولك بمثل ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی اپنے (غائب) بھائی کے لیے پیٹھ پیچھے کی گئی دعا قبول ہوتی ہے، اور اس کے سر کے پاس ایک فرشتہ ہوتا ہے جو کہتا ہے: آمین، اور تمہارے لیے بھی ایسا ہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3381]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو بكر في الغيلانيات] عن أم كرز. الصحيحة 1339.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں