الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3398. دم عفراء أزكى عند الله من دم سوداوين
سرخی مائل سفید (بکری) کا خون اللہ کے نزدیک دو ....
حدیث نمبر: 3392
«دم عفراء أزكى عند الله من دم سوداوين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سرخی مائل سفید (بکری) کا خون اللہ کے نزدیک دو سیاہ (بکریوں) کے خون سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3392]
”سرخی مائل سفید (بکری) کا خون اللہ کے نزدیک دو سیاہ (بکریوں) کے خون سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3392]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن كثيرة بنت سفيان. الصحيحة 1861.»
قال الشيخ الألباني: حسن