🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3404. دينار أنفقته في سبيل الله ودينار أنفقته في رقبة ودينار ....
ایک دینار جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3398
«دينار أنفقته في سبيل الله ودينار أنفقته في رقبة ودينار تصدقت به على مسكين ودينار أنفقته على أهلك أعظمها أجرا الذي أنفقته على أهلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک دینار جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایک دینار جو تم غلام آزاد کرانے میں خرچ کرو، ایک دینار جو تم کسی مسکین کو صدقہ کرو اور ایک دینار جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو، ان میں سب سے بڑے اجر والا وہ ہے جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الدَّالِ/حدیث: 3398]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں