الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3508. ردوا السائل ولو بظلف محرق
سائل کو (خالی ہاتھ) واپس نہ کرو، چاہے جلا ہوا ....
حدیث نمبر: 3502
«ردوا السائل ولو بظلف محرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سائل کو (خالی ہاتھ) واپس نہ کرو، چاہے جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3502]
”سائل کو (خالی ہاتھ) واپس نہ کرو، چاہے جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3502]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم تخ ن] عن حواء بنت السكن. المشكاة 1879، 1942: مالك، حم، ت، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح