🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3516. رغم أنف رجل ذكرت عنده فلم يصل علي ورغم أنف ....
ذلیل و رسوا ہو اس شخص کی ناک جس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3510
«رغم أنف رجل ذكرت عنده فلم يصل علي ورغم أنف رجل دخل عليه رمضان ثم انسلخ قبل أن يغفر له ورغم أنف رجل أدرك عنده أبواه الكبر فلم يدخلاه الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ذلیل و رسوا ہو اس شخص کی ناک جس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا اور اس نے مجھ پر درود نہ بھیجا، اور ذلیل و رسوا ہو اس شخص کی ناک جس پر رمضان آیا پھر گزر گیا اور اس کی بخشش نہ ہو سکی، اور ذلیل و رسوا ہو اس شخص کی ناک جس کے والدین اس کے پاس بڑھاپے کو پہنچے پھر بھی انہوں نے اسے جنت میں داخل نہ کرایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الرَّاءِ/حدیث: 3510]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ك] عن أبي هريرة. المشكاة 927، الترغيب 2/ 283، فضل الصلاة 16: حب، الإرواء 6.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں