🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3542. الرؤيا من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا ....
(اچھا) خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور (برا) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3536
«الرؤيا من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا يكرهه فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطان الرجيم ثلاثا وليتحول عن جنبه الذي كان عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اچھا) خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور (برا) خواب شیطان کی طرف سے، پس جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو وہ اپنے بائیں طرف تین بار تھو تھو کرے اور شیطان مردود سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے، اور جس کروٹ پر تھا اسے بدل لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3536]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي قتادة. م 7/51.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں