الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3555. الرحم معلقة بالعرش تقول: من وصلني وصله الله ومن قطعني ....
رحم (رشتہ داری) عرش سے لٹکی ہوئی ہے، یہ کہتی ....
حدیث نمبر: 3549
«الرحم معلقة بالعرش تقول: من وصلني وصله الله ومن قطعني قطعه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رحم (رشتہ داری) عرش سے لٹکی ہوئی ہے، یہ کہتی ہے: جو مجھے جوڑے اللہ اسے جوڑے، اور جو مجھے کاٹے اللہ اسے کاٹ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3549]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة. غاية المرام 406.»
قال الشيخ الألباني: صحيح