الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3577. زكاة الفطر فرض على كل مسلم حر وعبد ذكر وأنثى ....
صدقہ فطر ہر مسلمان، آزاد ہو یا غلام، مرد ہو ....
حدیث نمبر: 3571
«زكاة الفطر فرض على كل مسلم حر وعبد ذكر وأنثى من المسلمين صاع من تمر أو صاع من شعير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صدقہ فطر ہر مسلمان، آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت، پر فرض ہے: ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الزَّايِ./حدیث: 3571]
”صدقہ فطر ہر مسلمان، آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت، پر فرض ہے: ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الزَّايِ./حدیث: 3571]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط ك هق] عن ابن عمر. ق - زكاة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح