الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3603. سبحان الله إنك لا تطيقه ولا تستطيعه هل قلت: اللهم ....
سُبْحَانَ اللَّهِ (اللہ پاک ہے)! تم اس کی طاقت نہیں ....
حدیث نمبر: 3597
«سبحان الله إنك لا تطيقه ولا تستطيعه هل قلت: اللهم آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «سُبْحَانَ اللَّهِ» (اللہ پاک ہے)! تم اس کی طاقت نہیں رکھتے اور نہ اسے برداشت کر سکتے ہو، کیا تم نے (یہ دعا) نہیں پڑھی: «اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ» (اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا)؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3597]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد م ت ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح