الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3605. سبحان الله ماذا أنزل الليلة من الفتن؟ وماذا فتح من ....
سُبْحَانَ اللَّهِ (اللہ پاک ہے)! آج رات کیسے کیسے فتنے ....
حدیث نمبر: 3599
«سبحان الله ماذا أنزل الليلة من الفتن؟ وماذا فتح من الخزائن؟ أيقظوا صواحب الحجر فرب كاسية في الدنيا عارية في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «سُبْحَانَ اللَّهِ» (اللہ پاک ہے)! آج رات کیسے کیسے فتنے نازل ہوئے ہیں؟ اور خزانوں میں سے کیا کچھ کھولا گیا ہے؟ حجروں والیوں کو جگاؤ، کیونکہ بسا اوقات دنیا میں کپڑے پہننے والی (عورت) آخرت میں ننگی ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3599]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت] عن أم سلمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح