🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3612. سبق درهم مائة ألف درهم: رجل له درهمان أخذ أحدهما ....
ایک درہم نے ایک لاکھ درہم کو پیچھے چھوڑ دیا: ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3606
«سبق درهم مائة ألف درهم: رجل له درهمان أخذ أحدهما فتصدق به ورجل له مال كثير فأخذ من عرضه مائة ألف فتصدق بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک درہم نے ایک لاکھ درہم کو پیچھے چھوڑ دیا: ایک وہ آدمی جس کے پاس دو درہم ہوں، وہ ان میں سے ایک لے کر صدقہ کر دے، اور دوسرا وہ آدمی جس کے پاس بہت سا مال ہو، وہ اپنے مال میں سے ایک لاکھ لے کر صدقہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3606]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ن] عن أبي ذر [ن حب ك] عن أبي هريرة. تخريج مشكلة الفقر 119، صحيح الترغيب 875، د، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں