🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3624. ستكون أمراء فتعرفون وتنكرون فمن كره برئ ومن أنكر سلم ....
عنقریب ایسے حکمران ہوں گے کہ تم (ان کے کچھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3618
«ستكون أمراء فتعرفون وتنكرون فمن كره برئ ومن أنكر سلم ولكن من رضي وتابع لم يبرأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عنقریب ایسے حکمران ہوں گے کہ تم (ان کے کچھ کاموں کو) اچھا اور (کچھ کو) برا سمجھو گے، پس جس نے (دل سے) برا جانا وہ بری ہو گیا، اور جس نے (کھلم کھلا) انکار کیا وہ محفوظ رہا، لیکن جو راضی ہوا اور پیروی کی وہ بری نہ ہو سکا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3618]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن أم سلمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں