🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3626. ستكون بعدي أثرة وأمور تنكرونها قالوا: فما تأمرنا؟ قال: تؤدون ....
میرے بعد ترجیح (اپنوں کو نوازنا) اور ایسے کام ہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3620
«ستكون بعدي أثرة وأمور تنكرونها قالوا: فما تأمرنا؟ قال: تؤدون الحق الذي عليكم وتسألون الله الذي لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد ترجیح (اپنوں کو نوازنا) اور ایسے کام ہوں گے جنہیں تم برا سمجھو گے۔ صحابہ نے پوچھا: پھر آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنا حق (جو تم پر واجب ہے) ادا کرتے رہو اور اپنا (جو حق تمہارا ہے) اللہ سے مانگتے رہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3620]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں