الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3631. ستكون معادن يحضرها شرار الناس
عنقریب ایسی کانیں ہوں گی جن پر بدترین لوگ جمع ....
حدیث نمبر: 3625
«ستكون معادن يحضرها شرار الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عنقریب ایسی کانیں ہوں گی جن پر بدترین لوگ جمع ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3625]
”عنقریب ایسی کانیں ہوں گی جن پر بدترین لوگ جمع ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3625]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن رجل من بني سليم. الصحيحة 1885: ع - أبي هريرة، طس، طص خط – ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح