🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3635. سعادة لابن آدم ثلاث وشقاوة لابن آدم ثلاث فمن سعادة ....
ابن آدم کی خوش بختی تین چیزوں میں ہے اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3629
«سعادة لابن آدم ثلاث وشقاوة لابن آدم ثلاث فمن سعادة ابن آدم: الزوجة الصالحة والمركب الصالح والمسكن الواسع وقوة لابن آدم ثلاث: المسكن السوء والمرأة السوء والمركب السوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم کی خوش بختی تین چیزوں میں ہے اور اس کی بدبختی بھی تین چیزوں میں ہے: ابن آدم کی خوش بختی میں سے ہے: نیک بیوی، اچھی سواری اور کشادہ گھر۔ اور ابن آدم کی بدبختی تین چیزوں میں ہے: برا گھر، بری بیوی اور بری سواری۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3629]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [الطيالسي] عن سعد. الصحيحة 1803.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں