🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3665. سيصير الأمر إلى أن تكونوا جنودا مجندة جند بالشام وجند ....
معاملہ اس مقام تک پہنچے گا کہ تم منظم لشکر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3659
«سيصير الأمر إلى أن تكونوا جنودا مجندة جند بالشام وجند باليمن وجند بالعراق عليك بالشام فإنها خيرة الله من أرضه يجتبي إليها خيرته من عباده فإن أبيتم فعليكم يمنكم واسقوا من غدركم فإن الله قد توكل لي بالشام وأهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”معاملہ اس مقام تک پہنچے گا کہ تم منظم لشکر بن جاؤ گے: ایک لشکر شام میں، ایک یمن میں اور ایک عراق میں، تم شام کو لازم پکڑنا کیونکہ وہ اللہ کی چنی ہوئی سرزمین ہے، جس کی طرف وہ اپنے چنیدہ بندوں کو کھینچ لاتا ہے، اور اگر تم اس سے انکار کرو تو اپنے یمن کو لازم پکڑ لینا اور اپنے تالابوں سے پانی پلاتے رہنا، کیونکہ اللہ نے میرے لیے شام اور اس کے باشندوں کی ذمہ داری خود لے رکھی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3659]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن عبد الله بن حوالة. فضائل الشام رقم 2: الطحاوي: ك، الربعي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں