🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3671. سيكون في آخر الزمان خسف وقذف ومسخ إذا ظهرت المعازف ....
آخری زمانے میں زمین میں دھنسایا جانا، پتھروں کی بارش ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3665
«سيكون في آخر الزمان خسف وقذف ومسخ إذا ظهرت المعازف والقينات واستحلت الخمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں زمین میں دھنسایا جانا، پتھروں کی بارش اور صورتوں کا مسخ ہونا واقع ہو گا، جب ساز و آلاتِ موسیقی اور گانے والیاں عام ہو جائیں گی اور شراب کو حلال سمجھ لیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3665]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد. الروض النضير 1004: طس، طب – أبي سعيد. ت - عمران بن حصين.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں