الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3725. شهران لا ينقصان شهرا عيد: رمضان وذو الحجة
دو مہینے کبھی کم نہیں ہوتے: عید کے دو مہینے، ....
حدیث نمبر: 3719
«شهران لا ينقصان شهرا عيد: رمضان وذو الحجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو مہینے کبھی کم نہیں ہوتے: عید کے دو مہینے، رمضان اور ذوالحجہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3719]
”دو مہینے کبھی کم نہیں ہوتے: عید کے دو مہینے، رمضان اور ذوالحجہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3719]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن أبي بكرة. مختصر مسلم 579.»
قال الشيخ الألباني: صحيح