الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3766. صدقة السر تطفئ غضب الرب وصلة الرحم تزيد في العمر ....
پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ ....
حدیث نمبر: 3760
«صدقة السر تطفئ غضب الرب وصلة الرحم تزيد في العمر وفعل المعروف يقي مصارع السوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور نیکی کرنا بری موت سے بچاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3760]
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور نیکی کرنا بری موت سے بچاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3760]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي سعيد. الصحيحة 1908: العسكري - أبي سعيد. ابن عساكر - ابن عباس. أبو بكر الذكواني - عمر. طس. أم سلمة. طس, لؤلؤ - أبي أمامة. طس, القضاعي, المقدسي في مسموعات مرو - معاوية بن حيدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح