الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3769. صدقة ذي الرحم على ذي الرحم صدقة وصلة
رشتہ دار کی طرف سے رشتہ دار کو دیا گیا ....
حدیث نمبر: 3763
«صدقة ذي الرحم على ذي الرحم صدقة وصلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رشتہ دار کی طرف سے رشتہ دار کو دیا گیا صدقہ، صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3763]
”رشتہ دار کی طرف سے رشتہ دار کو دیا گیا صدقہ، صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3763]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن سلمان بن عامر. الإرواء 883.»
قال الشيخ الألباني: حسن