🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3777. صل الصلاة لوقتها فإن أدركت معهم فصل ولا تقل إني ....
نماز اس کے وقت پر پڑھو، پس اگر تم انہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3771
«صل الصلاة لوقتها فإن أدركت معهم فصل ولا تقل إني قد صليت فلا أصلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز اس کے وقت پر پڑھو، پس اگر تم انہیں (نماز پڑھتے) پاؤ تو ان کے ساتھ (بھی) پڑھ لو، اور یہ مت کہو کہ میں تو نماز پڑھ چکا ہوں، اس لیے (دوبارہ) نہیں پڑھوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3771]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن حب] عن أبي ذر. الإرواء 483: م»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں