🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3791. صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا ولا تتخذوا بيتي عيدا ....
اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3785
«صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا ولا تتخذوا بيتي عيدا وصلوا علي وسلموا فإن صلاتكم تبلغني حيثما كنتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت بناؤ، اور میرے گھر (قبر) کو میلے کی جگہ مت بناؤ، اور مجھ پر درود اور سلام بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے، تم جہاں بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3785]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع الضياء] عن الحسن بن علي. تحذير الساجد 95 - 96»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں