الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3795. صلوا في مراح الغنم وامسحوا رغامها فإنها من دواب الجنة
بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کے ناک ....
حدیث نمبر: 3789
«صلوا في مراح الغنم وامسحوا رغامها فإنها من دواب الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کے ناک پونچھو (ان پر شفقت کرو)، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3789]
”بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کے ناک پونچھو (ان پر شفقت کرو)، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3789]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [عد، هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 1128: البراز»
قال الشيخ الألباني: صحيح