الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3801. صنائع المعروف تقي مصارع السوء والآفات والهلكات وأهل المعروف في ....
نیکی کے کام بری موتوں، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ....
حدیث نمبر: 3795
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء والآفات والهلكات وأهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں، اور دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے (شمار) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3795]
”نیکی کے کام بری موتوں، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں، اور دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے (شمار) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3795]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أنس. الصحيحة 1908»
قال الشيخ الألباني: صحيح