الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3807. صوتان ملعونان في الدنيا والآخرة: مزمار عند نعمة. ورنة عند ....
دو آوازیں دنیا اور آخرت میں ملعون ہیں: خوشی کے ....
حدیث نمبر: 3801
«صوتان ملعونان في الدنيا والآخرة: مزمار عند نعمة. ورنة عند مصيبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آوازیں دنیا اور آخرت میں ملعون ہیں: خوشی کے موقع پر باجا (ساز) بجانا، اور مصیبت کے وقت چیخ و پکار (نوحہ) کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3801]
”دو آوازیں دنیا اور آخرت میں ملعون ہیں: خوشی کے موقع پر باجا (ساز) بجانا، اور مصیبت کے وقت چیخ و پکار (نوحہ) کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3801]
تخریج الحدیث: «(حسن) [البزار الضياء] عن أنس. الصحيحة 428»
قال الشيخ الألباني: حسن