🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3835. صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خشي أحدكم الصبح صلى ركعة ....
رات کی نماز دو دو رکعت ہے، پس جب تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3829
«صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خشي أحدكم الصبح صلى ركعة واحدة توتر له ما قد صلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رات کی نماز دو دو رکعت ہے، پس جب تم میں سے کسی کو صبح ہونے کا خطرہ ہو تو وہ ایک رکعت پڑھ لے، یہ اس کی پہلے پڑھی گئی نمازوں کو وتر بنا دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3829]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق 4] عن ابن عمر. الروض النضير 519, صحيح أبي داود 1197, مختصر مسام 383»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں