🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3841. صلاة رجلين يؤم أحدهما صاحبه أزكى عند الله من صلاة ....
دو آدمیوں کی نماز جس میں ایک دوسرے کی امامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3836
«صلاة رجلين يؤم أحدهما صاحبه أزكى عند الله من صلاة أربعة تترى وصلاة أربعة يؤمهم أحدهم أزكى عند الله من صلاة ثمانية تترى وصلاة ثمانية يؤمهم أحدهم أزكى عند الله من صلاة مائة تترى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کی نماز جس میں ایک دوسرے کی امامت کرے، اللہ کے نزدیک چار آدمیوں کے الگ الگ (ایک کے بعد ایک) نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور چار آدمیوں کی نماز جن کی امامت ان میں سے ایک کرے، اللہ کے نزدیک آٹھ آدمیوں کے الگ الگ نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور آٹھ آدمیوں کی نماز جن کی امامت ان میں سے ایک کرے، اللہ کے نزدیک سو آدمیوں کے الگ الگ نماز پڑھنے سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3836]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب هق] عن قبات بن أشيم. الصحيحة 1912: تخ, ابن سعد, البزار, الديلمي»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں