🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3845. صلاة في مسجدي هذا أفضل من ألف صلاة فيما سواه ....
میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا مسجد حرام کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3840
«صلاة في مسجدي هذا أفضل من ألف صلاة فيما سواه من المساجد إلا المسجد الحرام فإني آخر الأنبياء وإن مسجدي آخر المساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا مسجد حرام کے سوا باقی تمام مسجدوں میں ہزار نمازوں سے افضل ہے، کیونکہ میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3840]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں